Advertisement
تجارت

اٹلی کے ساتھ پاکستان کے فاضل تجارت کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ

جومالی سال 2022 کی اسی مدت کے مقابلہ میں 9 فیصد زیادہ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 6th 2023, 6:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اٹلی کے ساتھ پاکستان کے فاضل تجارت کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ

اسلام آباد: اٹلی کے ساتھ پاکستان کے فاضل تجارت کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مالی سال 2023 کے پہلے 11 ماہ میں اٹلی کو پاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 9 فیصد اضافہ جبکہ درآمدات میں 44 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے فراہم کردہ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے 11ماہ میں اٹلی کو پاکستانی برآمدات کاحجم 1.052ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جومالی سال 2022 کی اسی مدت کے مقابلہ میں 9 فیصد زیادہ ہے،

مالی سال 2022کے پہلے 11ماہ میں اٹلی کوبرآمدات سے ملک کو966.18 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔ مئی 2023 میں اٹلی کو پاکستانی برآمدات کا حجم 101.40ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جواپریل میں 98.49 ملین ڈالر اورگزشتہ سال مئی میں 108.96 ملین ڈالرتھا، مالی سال 2022میں اٹلی کوبرآمدات سے ملک کو 1.087 ارب ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔

اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے 11ماہ میں اٹلی سے درآمدات کاحجم 494.80ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جومالی سال 2022کی اسی مدت کے مقابلہ میں 44فیصدکم ہے، مالی سال 2022کے پہلے 11ماہ میں اٹلی سے درآمدات پر712.49 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواتھا۔مئی 2023میں اٹلی سے 77.87ملین ڈالرکی درآمدات ہوئیں جو اپریل میں 50.21ملین ڈالر اورگزشتہ سال مئی میں 45.53ملین ڈالرتھی، مالی سال 2022میں اٹلی سے درآمدات کاحجم 740.43ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 18 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 18 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 19 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 days ago
Advertisement