صدر مملکت کی جسٹس محمد ابراہیم خان کی بطور قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری
جسٹس محمد ابراہیم خان کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 196 کے تحت باقاعدہ چیف جسٹس کی تعیناتی تک کی گئی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 6th 2023, 6:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس محمد ابراہیم خان کی بطور قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دےدی۔
ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا عہدہ جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی وجہ سے خالی ہوا۔
جسٹس محمد ابراہیم خان پشاور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج ہیں، جسٹس محمد ابراہیم خان کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 196 کے تحت باقاعدہ چیف جسٹس کی تعیناتی تک کی گئی ہے
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 20 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 35 منٹ قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 29 منٹ قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 19 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






