Advertisement

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کی کمنٹری باکس میں واپسی

رمیز راجہ پاکستان سری لنکاسیریز میں ایک مرتبہ پھر کمنٹری کرتے سنائی دیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 6th 2023, 7:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کی کمنٹری باکس میں واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا کی کمنٹری باکس میں واپسی ، پاک سری لنگا سیریز میں اب ایک مرتبہ پھر وہ کمنٹری کرتے سنائی دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رمیز راجا نے کمنٹری میں واپسی کا اعلان کیا۔ 

رمیز راجا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی سیریز کے لیے کمنٹری باکس میں واپس آ گیا ہوں۔خیال رہے کہ چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد رمیز راجا نے کمنٹری چھوڑ دی تھی۔

رمیز راجا کے اس اعلان کے بعد ان کی کمنٹری کے مداحوں نے اس خبر کو خوشی کی خبر قرار دیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا