Advertisement
پاکستان

عون چوہدری کی تحریک انصاف پر پابندی کےلئےکا سپریم کورٹ میں درخواست دائر

درخواست میں پی ٹی آئی پر ریاست اور ملکی اداروں کے خلاف سرگرمیوں کے باعث پابندی ک استدعا کی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 6th 2023, 8:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عون چوہدری  کی تحریک انصاف پر پابندی کےلئےکا سپریم کورٹ میں درخواست دائر

تحریک استحکام پارٹی رہنما عون چودھری کا پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا،درخواست میں پی ٹی آئی پر ریاست اور ملکی اداروں کے خلاف سرگرمیوں کے باعث پابندی ک استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کےچیئرمین نے عدلیہ مخالف اور نفرت انگیز تقاریر کیں،تحریک انصاف کےچیئرمین نےنہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی بلکہ آئین پاکستان کی بھی خلاف ورزی کےمرتکب ہوئے۔تحریک انصاف کےچیئرمین کےخلاف تمام ثبوت اور بیانات بھی درخواست میں شامل کردیئےگئے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے ذاتی حیثیت میں پٹیشن دائر کی ہے

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک گھنٹہ قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 6 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق