Advertisement
علاقائی

مزنگ ہسپتال کی دیوار گرنے سے 15 افراد زخمی

گنگا رام اسپتال کے ڈاکٹروں نے ایک بچے کی تشویشناک حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 6th 2023, 8:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مزنگ ہسپتال کی دیوار گرنے سے 15 افراد زخمی

لاہور: شدید بارش کے باعث مزنگ اسپتال کی دیوار گرگئی جس سے پندرہ افراد زخمی ہوگئے، منہدم ڈھانچہ ہسپتال کا انتظار گاہ ہے اور زخمیوں کو گنگا رام ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

گنگا رام اسپتال کے ڈاکٹروں نے ایک بچے کی تشویشناک حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

دوسری جانب

لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد نیچے دب کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام نے تصدیق کی ہے کہ ملبے تلے سے ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا ہے، جاں بحق افراد کی لاشیں پولیس کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث ٹی آر گارڈر کی چھت کمزور ہوگئی۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 43 منٹ قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 7 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 4 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا