Advertisement
پاکستان

توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاملہ واپس سیشن کورٹ کو بھجواتے ہوئے سات روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 6th 2023, 8:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاملہ واپس سیشن کورٹ کو بھجواتے ہوئے سات روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا۔

عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل ممبر بنچ نے توشہ خانہ کیس ٹرائل کورٹ کو بھیجوایا، ٹرائل کورٹ کے جج نے دوران حراست فرد جرم عائد کی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ مقدمہ واپس اسی جج کو بھیجا جو بدنیتی ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے توشہ خانہ کی کارروائی روکنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں اپیل کا فیصلہ ہونے تک ٹرائل کورٹ کی کارروائی روک دی جائے۔

درخواست میں مزید کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کی فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت قرار دینا خلاف قانون ہے، ڈسٹرکٹ جج میانوالی کے اختیارات اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ جج استعمال نہیں کر سکتے۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ درخواست مقدمہ کیلئے قانونی طریقہ کار نہیں اپنایا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، اس کے ساتھ ہی میرے موکل کیخلاف توشہ خانہ فوجداری مقدمہ بھی کالعدم قرار دیا جائے

Advertisement
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 7 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 5 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • an hour ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 7 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 3 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
Advertisement