Advertisement

ویسٹ انڈیز ویمن نے آئرلینڈ کو دوسرےٹی ٹونٹی میچ میں 8وکٹوں سے ہرا دیا

ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو میچ میں کامیابی کے لئے 114 رنز کا ہدف دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 7th 2023, 4:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویسٹ انڈیز ویمن نے آئرلینڈ کو دوسرےٹی ٹونٹی میچ میں 8وکٹوں سے ہرا دیا

سینٹ لوشیا: ویسٹ انڈیز ویمن نے آئرلینڈ کی خواتین ٹیم کو دوسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریزمیں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

آئرلینڈ ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنا کر ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو میچ میں کامیابی کے لئے 114 رنز کا ہدف دیا۔ وکٹ کیپر بلے باز ایمی ہنٹر نے 33 اورکپتان لورا ڈیلانی 20 رنز بناسکیں۔ ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوز، شامیلیا کونل اور چیری این فریزر نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔ جواب میں کپتان ہیلی میتھیوز کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 16.4 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر نہ صرف حاصل کرلیا بلکہ آئرش ویمن ٹیم کو میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری بھی حاصل کرلی۔

کپتان ہیلی میتھیوز نے 50 رنز کی عمدہ اننگز اورچنیل ہنری نے ناقابل شکست 22 رنز بناکر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوز کو آل رائونڈ کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا ۔\932

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 18 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 13 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 18 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 12 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 15 hours ago
Advertisement