Advertisement

ڈیڑھ لاکھ کے قریب حجاج مدینہ پہنچ چکے ہیں، سعودی وزارت حج

زیارت مدینہ کرنے کے بعد 36 ہزار 963 حجاج اپنے ملکوں کو روانہ ہوچکے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 7th 2023, 4:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈیڑھ لاکھ کے قریب حجاج مدینہ پہنچ چکے ہیں،  سعودی وزارت حج

مدینہ منورہ: سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد اب تک مدینہ منورہ پہنچنے والے حجاج کی تعداد 1 لاکھ 42 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حج کے بعد اب تک مدینہ منورہ آنے والے حجاج مختلف ممالک سے تعلق رکھتے ہیں جو بسوں اورحرمین ٹرین کے علاوہ فضائی ذریعے سے بھی مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔

وزارت نے کہا کہ الھجرہ شاہراہ پرقائم حجاج کے استقبالیہ مرکز پرآنے والے حجاج کی تعداد 17 ہزار 258 رہی جو 395 بسوں کے ذریعے مکہ مکرمہ سے یہاں پہنچے۔ حرمین ٹرین کے ذریعے 1797 حجاج مدینہ منورہ آئے۔ حجاج کی مدینہ منورہ آمد اوروہاں سے اپنے ملکوں کو روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔

حجاج کی روانگی کے حوالے سے وزارت نے کہ اب تک زیارت مدینہ کرنے کے بعد 36 ہزار 963 حجاج اپنے ملکوں کو روانہ ہوچکے ہیں۔ اس وقت 1 لاکھ 5 ہزار 617 حجاج مدینہ منورہ میں موجود ہیں جن کا تعلق مختلف ممالک سے ہے۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 18 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 18 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 12 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 13 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 15 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement