مقامی لوگوں نے بتایا کہ ملبے تلے ایک بچہ تاحال لاپتہ ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 7th 2023, 4:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

شانگلہ: ضلع شانگلہ کے علاقے مارتونگ میں جمعرات کی شام مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم 8 بچے جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے دبے بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ بچے مارٹونگ میں کھیل رہے تھے کہ ان پر مٹی کا تودہ گرا۔
اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ملبے تلے ایک بچہ تاحال لاپتہ ہے جس کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔
ریسکیو1122 شانگلہ / پہاڑی تودہ گرگیا
— KP_Rescue1122 (@KPRescue1122) July 6, 2023
مارتونگ میں کھیل میں مصروف بچوں پر پہاڑی تودہ گر گیا، ریسکیو1122 ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،5 جسد خاکی نکال لیے،متعدد بچے ملبے تلے لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے
ریسکیو1122 کی 3ایمبولینسز، 22اہلکار اور ایکسویٹر آپریشن میں مصروف pic.twitter.com/HqenjnbQF6

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 19 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 14 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 19 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 13 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 16 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






