Advertisement
علاقائی

دو، چار دن کی بارش نے انتظامیہ کی پول کھول دی

پیکو روڈ نالے کے قریب سڑک غیر معیاری ہونے کے شگاف پڑ گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 8th 2023, 3:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دو، چار دن کی بارش نے انتظامیہ کی پول کھول دی

لاہور: شہر کی مصروف ترین شاہراہ پیکو روڈ پر بارشوں کے باعث ناقص طرز کی بنی سڑک نے لاہور شہر کی انتظامیہ کا پول کھول دیا۔

تفصیلات کے مطابق پیکو روڈ نالے کے قریب سڑک غیر معیاری ہونے کے باعث شگاف پڑ گیا، جسے مقامی شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شگاف کے کناروں کو اینٹ پتھر رکھ کر ٹریفک کی روانگی کو برقرار رکھا، تاکہ کسی بھی قسم کے حادثہ سے بچا جاسکے۔

اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی۔

بعد ازاں واسا انتظامیہ نے شگاف کے سامنے ٹرک کھڑا کردیا ہے، شگاف بھرنے کا یا سڑک کی مرمت بارے تاحال کسی کام کا آغاز نہیں کیا گیا۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 9 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 11 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 6 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement