Advertisement
علاقائی

ایم اے او کالج کی پرنسپل روز سائیکل چلاکر کالج جاتی ہیں

پٹرول کی بچت کے ساتھ ساتھ صحت کیلئے بہت ضروری ہے، ڈاکٹر عالیہ رحمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 8th 2023, 2:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایم اے او کالج کی پرنسپل روز سائیکل چلاکر کالج جاتی ہیں

لاہور: ایم اے او کالج کی پرنسپل ڈاکٹر عالیہ رحمان نے جی این این پلس کو خصوصی انٹرویو کے دوران بتایہ کہ سرکاری گاڑی ہونے کے باوجود اکثر ہی کالج سائیکل چلا کر آتی ہیں۔

انہوں نے گفتگو کے دوران کہا کہ پٹرول کی بچت کے ساتھ ساتھ صحت کیلئے بہت ضروری ہے، سڑک پر سائیکل چلاتے ہوئے حراساں نہیں کیا جاتا، میرے سائیکل چلاکر کالج آنے پر طالبات میں بھی شوق پیدا ہوتا ہے کہ وہ سائیکلنگ کریں۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 5 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 5 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار