Advertisement
تجارت

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

21قیراط ایک گرام سونا 202.97 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 9th 2023, 6:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 231.97 ریال جبکہ 22 قیراط ایک گرام 212.64 اور18 قیراط 173.98 ریال رہی اور 21قیراط ایک گرام سونا 202.97 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,948.53 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,041.32 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,226.89 ریال اور ایک کلوگرام سونا 233,591.99 ریال میں دستیاب رہا۔

 
Advertisement