جدہ ایئرپورٹس پر اس وقت 90 فضائی کمپنیاں آپریشنل ہیں جن کے ذریعے یومیہ ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد مسافروں کو سفری سہولتیں فراہم کی جارہی ہے،عبدالعزیز


سعودی عرب میں جدہ ایئرپورٹس کمپنی کے سی ای او ایمن عبدالعزیز نے کہا کہ ساڑھے گیارہ لاکھ حجاج کی واپسی کا پروگرام جدہ ایئرپورٹ سے شروع ہوچکا ہے۔
سعودی ٹی وی العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کمپنی کے سی ای او نے کہا کہ ۔ ایمن عبدالعزیز نے کہا کہ ایئرپورٹس انتظامیہ کمپنی نے 27 سے زیادہ سکیورٹی اورجدہ ایئرپورٹس پر اس وقت 90 فضائی کمپنیاں آپریشنل ہیں جن کے ذریعے یومیہ ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد مسافروں کو سفری سہولتیں فراہم کی جاتی ہیںمنصوبہ بندی کے اداروں کے اشتراک سے کراؤڈ کنٹرولنگ اورانتظامی امور کو بہتر طورپرانجام دینے کے لیے جامع منصوبہ مرتب کیا ہے جس کا مقصد فضائی مسافروں کو بہتر خدمات مہیا کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جدہ کے بین الاقوامی شاہ عبدالعزیز ایئرپورٹ پراس وقت 14 ہزار سےزائد کارکن موجود ہیں جبکہ مصروف ترین اوقات میں ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے افرادی قوت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ مزید 6 ہزار کارکن بیک اپ میں موجود ہوتے ہیں تاکہ حجاج کو واپسی میں کسی قسم کی مشکل صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ جدہ ایئرپورٹس کمپنی کے سی ای او نے مزید کہا کہ اس سال جدہ ایئرپورٹس کمپنی نے حج سیزن کے حوالے سے متعدد مثالی اقدامات کیے ہیں جن کا مقصد حجاج کو آسانیاں فراہم کرنا ہے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 4 منٹ قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 18 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 19 گھنٹے قبل






