Advertisement

گولڈ کپ فٹبال چیمپئن شپ، پاناما نے قطر اور میکسیکو نے کوسٹا ریکا کو شکست دے دی

دونوں ٹیموں نے میچ جیت کر سیمی فائنل جگہ بنا لی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 9th 2023, 7:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گولڈ کپ فٹبال چیمپئن شپ، پاناما نے قطر اور میکسیکو نے کوسٹا ریکا کو شکست دے دی

پاناما نے قطر اور میکسیکو نے کوسٹا ریکا کو شکست دے کر گولڈ کپ فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

17 ویں گولڈ کپ کے دلچسپ مقابلے امریکہ اور کینیڈا میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں پاناما نے قطر کے خلاف باآسانی 0-4 سے کامیابی حاصل کی اور سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔

فاتح ٹیم کی طرف سے اسماعیل ڈیاز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور ہیٹ ٹرک سکور کی ، دوسرے کوارٹر فائنل میں میکسیکو نے کوسٹا ریکا کو 0-2 سے مات دی ۔میکسیکو کی طرف سے ایرک سانچیز اور پینیڈا الوارڈو نے ایک ، ایک گول کیا 

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 18 minutes ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 19 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 19 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • an hour ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق