انتخابی عمل 10,784 پولنگ اسٹیشنوں پر مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوا اور شام 8 بجے ختم ہوگا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 9th 2023, 11:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ازبکستان کے صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے ۔ انتخابی عمل 10,784 پولنگ اسٹیشنوں پر مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوا اور شام 8 بجے ختم ہوگا۔
ازبکستان کے مرکزی الیکشن کمیشن کے مطابق صدر کے انتخاب کے لیے تمام حلقوں میں پولنگ اسٹیشن 8 بجے کھل گئے۔اس کے علاوہ 39 بیرونی ممالک اور خاص طور پر مشرقی ممالک کے پولنگ سٹیشنوں میں جمہوریہ ازبکستان کی نمائندگی پر قائم کیے گئے 56 پولنگ سٹیشنوں نے کام شروع کر دیا ہے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 3 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 6 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 4 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 28 منٹ قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






