ٹیرف میں اضافے سے صارفین کو 46.76 ارب روپے کا نقصان ہوگا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 10th 2023, 4:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پوری کرتے ہوئے پیر کو بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 24 پیسے فی یونٹ کا دوبارہ اضافہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق توانائی کی شرح میں اضافہ سہ ماہی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں کیا گیا ہے جس کا اطلاق ماہ جولائی، اگست اور ستمبر کے بلوں پر ہوگا۔
ٹیرف میں اضافے سے صارفین کو 46.76 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔
لاگو ہونے کے بعد فی یونٹ کا کم از کم ریٹ 24 روپے سے بڑھ کر 25 روپے ہو جائے گا جبکہ زیادہ سے زیادہ 40 روپے سے بڑھ کر 42 روپے ہو جائے گا۔
اس سے قبل 5 جولائی کو بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا تھا۔ جبکہ 4 جولائی کو بجلی کی قیمت میں 1.25 روپے کا اضافہ کیا گیا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 11 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 12 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 12 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 7 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 10 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 9 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






