لاہور : سوشل میڈیاپراےلیول سیکنڈایئرکےپیپرزلیک ہونےکاانکشاف ہوا ہے، برٹش کونسل کوامتحانات منسوخ کرنےکی بھی وارننگ دے دی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اےلیول سیکنڈایئرکےپیپرزلیک ہونےکاانکشاف ہوا ہے۔ نامعلوم شخص نے سوشل میڈیا پر اے لیولز سیکنڈ ائیر کے پیپر اردوپی2اورپی4کےمضامین کےپرچےلیک کئے ہیں ۔
معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر’’کیمبرج ٹیکن ڈاؤن‘‘اکاؤنٹ ہولڈر نے پیپر لیک کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر برٹس کونسل کے امتحابات منسوخ نہ کیے گئے تو وہ وہ سارے پیپرز لیک کردے گا۔
دوسری جانب طلبہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیاپرجوبتایاگیا،پیپرمیں بھی وہی آیا ہے۔
گزشتہ روز وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا این سی او سی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے رواں سال 15 جون تک کوئی امتحان نہیں ہوگا۔لہذا مئی میں نویں ، دسویں ، گیارویں ،اور بارویں کے امتحانات کو 15 جون تک موخر کر دیا گیا ہے ۔
شفقت محمود کا کہنا تھا کہ امتحانات جولائی اور اگست تک جا سکتے ہیں جبکہ او لیول کے امتحانات اکتوبر اور نومبر میں ہونگے۔ 15 جون تک سارے امتحانات کینسل ہونگے۔ تاہم حالاتکا جائزہ لینے کے بعد مئی کے تیسرے ہفتے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا زراعت میں بہتری اور ترقی کیلئے اہم فیصلہ
- 16 منٹ قبل

پاکستان ، ازبکستان کے مابین تجارت بڑھانے کا فیصلہ، مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط
- 3 گھنٹے قبل

واٹس ایپ کا دلچسپ فیچر، صارفین کی بڑی مشکل اب آسان ہو گئی
- 5 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی میں جو ٹیم کھلائی یہی بہترین اور ممکنہ ٹیم تھی، ہیڈ کوچ
- 2 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ کی نئی امیگریشن پالیسی ، 5 ملین ڈالر میں امریکی شہریت اور گرین کارڈ کی پیشکش
- 2 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی :افغانستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

غزہ جنگ بندی معاہدے میں اہم پیش رفت، اسرائیل 620 قیدی رہا کرنے پر آمادہ
- 5 گھنٹے قبل

وزیرِ اعظم شہباز شریف ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف سے ملاقات
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں بدقسمتی سے کٹھ پتلی حکومت کا راج ہے، عمر ایوب
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب کے غریب عوام کا پیسہ اشتہاروں پر لٹایا جا رہا ہے،بیرسٹر سیف
- 6 گھنٹے قبل

اسرائیل کا دمشق کے جنوب میں 2 فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملہ
- 6 گھنٹے قبل

امریکا میں غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیلئے رجسٹری بنانےکی تیاری
- 8 گھنٹے قبل