صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس محمد انور سے عہدے کا حلف لیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 10th 2023, 9:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی شرعی عدالت کے عالم جج محمد انور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا.
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس محمد انور سے عہدے کا حلف لیا،حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی.
President Dr. Arif Alvi administered the oath of office to Dr. Syed Muhammad Anwer as the Alim Judge of the Federal Shariat Court, at Aiwan-e-Sadr. pic.twitter.com/qVkghyX2su
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) July 10, 2023
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر سید محمد انور کی بطور عالم جج وفاقی شرعی عدالت میں تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی ہے

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 21 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 20 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





