کیو آر کوڈ کے بغیر موبائل کمپیوٹر کے ساتھ لنک کیا جا سکتا ہے


واٹس ایپ کواب کیو آڑ کوڈ کے ساتھ ساتھ ایک نئے فیچر کے ذریعے بھی اپنے کمپیوٹر کے ساتھ لنک کیا جاسکتا ہے۔ کیونکہ میسیجنگ ایپ نے ویب ورژن کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔
میٹا کے مطابق اینڈ رائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر ”لِنک ود فون نمبر“ متعارف کرایا گیا ہے۔ جس کے ذریعے صارفین واٹس ایپ ویب پر کیو آر کوڈ اسکین کیے بغیر اپنے اکاؤنٹ کو کمپیوٹر پر استعمال کر سکیں گے۔
اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے پہلے براؤزر پر واٹس ایپ ویب کو اوپن کریں۔ وہاں دائیں جانب کیو آر کوڈ موجود ہوگا جبکہ بائیں جانب نیچے ”لنک ود فون نمبر“ کا آپشن ہوگا۔
اس آپشن پر کلک کرنے پر آپ سے فون نمبر پوچھا جائے گا۔ فون نمبر کے اندراج پر 8 ہندسوں کا کوڈ لکھا آئے گا جسے واٹس ایپ کی موبائل ایپ پر ”لنکڈ ڈیوائس“ کے آپشن میں جاکر درج کرنا ہوگا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 21 گھنٹے قبل







