درخواست میں آرٹیکل 184 تھری کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے،سپریم کورٹ رجسٹرار آفس

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 10th 2023, 10:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے تحریک انصاف پر پابندی کےلئے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔
رجسٹرار آفس کی طرف سے اعتراض عائد کیا گیا کہ درخواست میں آرٹیکل 184 تھری کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے اور ساتھ ہی درخواست میں یہ بھی واضع نہیں کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی مفاد عامہ کا معاملہ کیسے ہے۔
رجسٹرار آفس نے اعتراض کیا کہ آرٹیکل 248 کے تحت وزیراعظم اور وزیردفاع کو فریق نہیں بنایا جاسکتا۔
خیال رہے کہ عون چوہدری نے پٹیشن میں ریاست اور ملکی اداروں کے خلاف سرگرمیوں پر پی ٹی آئی پرپابندی کی استدعا کی تھی
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





