بین الاقوامی ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کردیا ہے،اسحاق ڈار
فچ نے پاکستان کی ریٹنگ آئی ڈی آر(ایشوور ڈیفالٹ ریٹنگ) سے ٹرپل سی کردی ہے،وفاق وزیر خزانہ


وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ کریڈٹ ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کردیا ہے۔ پیرکواپنے ایک ٹویٹ میں وزیرخزانہ نے کہا کہ الحمدللہ معیشت کی بحالی کے سفرمیں ایک اورمثبت خبرملی ہے۔
Global Rating Agency “Fitch”
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) July 10, 2023
Upgrades Pakistan’s Long Term Foreign-Currency rating to CCC from IDR(Issuer Default Rating).
Another positive news towards current economic revival journey, AlhamdoLilah.
Congratulations to PM @CMShehbaz ,the Nation, Govt Allies & Economic Team ?
انہوں نے کہاکہ کریڈٹ ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کردی ہے۔ وزیرخزانہ نے کہاکہ فچ نے پاکستان کی ریٹنگ آئی ڈی آر(ایشوور ڈیفالٹ ریٹنگ) سے سی سی سی کردی ہے۔ انہوں نے اس اہم پیشرفت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف، قوم، اتحادی جماعتوں اورحکومت کی معاشی ٹیم کو مبارکباد دی ہے

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل





