Advertisement

شوکت مرزیوف ایک بار پھر بھاری اکثریت کے ساتھ ازبکستان کے صدر منتخب ہو گئے

انتخابات میں شوکت مرزیوف نے ابتدائی نتائج کے مطابق 87.1 فیصد ووٹ حاصل کئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 11th 2023, 12:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شوکت مرزیوف ایک بار پھر بھاری اکثریت کے ساتھ ازبکستان کے صدر منتخب ہو گئے

شوکت مرزیوف ایک بار پھر بھاری اکثریت کے ساتھ ازبکستان کے صدر منتخب ہو گئے۔ ازبکستان کے سنٹرل الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق 9 جولائی کو منعقد ہونے والے انتخابات میں شوکت مرزیوف نے ابتدائی نتائج کے مطابق 87.1 فیصد ووٹ حاصل کئے۔ صدارتی انتخاب میں ووٹرز کی بڑی تعداد نے جوش و خروش سے حصہ لیا ۔

ازبکستان کے سنٹرل الیکشن کمیشن کے مطابق شوکت مرزیوف کے حریف پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار الوگ بیک انویاتوف نے 4.2 فیصد ، سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار روباخون محمدووا نے 4.43 فیصد اور ایکو پارٹی کے امیدوار عبدالشکور حمزیوف نے 3.74 فیصد ووٹ حاصل کئے ۔ بھاری اکثریت سے کامیابی ازبک عوام کے شوکت مرزیوف کی قیادت اور وژن پر مکمل اعتماد کی عکاس 

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • a day ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری