نوویک جوکووچ نے اپنے مسلسل تیسرے اور مجموعی طور پر آٹھویں ومبلڈن اوپن ٹینس ٹائٹل کے لئے کوشاں ہیں


لندن: رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔
سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو نوویک جوکووچ ، ہسپانوی بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک کارلوس الکاراز ،روسی ٹینس سٹار ڈینیئل مدویدیف ،ڈنمارک کے ہولگر رونے،اٹلی کے جینک سنر ،روس کے آندرے روبلوف ،روس کے ہی رومن صفیولین اور امریکا کے کرسٹوفر یوبینکس اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
نوویک جوکووچ نے اپنے مسلسل تیسرے اور مجموعی طور پر آٹھویں ومبلڈن اوپن ٹینس ٹائٹل کے لئے کوشاں ہیں۔ کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ روسی حریف آندرے روبلوف سے ہوگا۔ سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ہیں جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ مینز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں سربیا کے نوویک جوکووچ نے پولینڈ کے حریف ٹینس کھلاڑی ہوبارٹ ہرکاز کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔
ہسپانوی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ون کارلوس الکاراز نے اطالوی حریف میٹیو بیریٹینی کو مات دی ۔ڈینش ہولگر رونے نے پری کوارٹر فائنل میچ میں بلغارین حریف کھلاڑی گیریگور دیمتروف کو شکست دی ۔ روسی کھلاڑی ڈینیئل مدویدیف نے جمہوریہ چیک کے جیری لاہیچکا کو پری کوارٹر فائنل پچھاڑا۔امریکا کے کرسٹوفر یوبینکس نے سخت مقابلے کے بعد یونانی حریف کھلاڑی سٹیفانوس کو اپ سیٹ شکست دے دوچار کیا۔
اطالوی کلاڑی جینک سنر نے چوتھے رائونڈ میں کولمبین حریف کھلاڑی دانیال الٰہی گیلان ریوروس کو شکست دی اور ٹاپ ایٹ کے لئے کوالیفائی کیا۔روس کے ہی رومن صفیولین نے کینیڈین حریف کھلاڑی ڈینس وکٹورووچ شاپووالوف کو ہرا کر ٹاپ ایٹ کے لئے کوالیفائی کیا۔ روس کے آندرے روبلوف نے حریف قزاخستان کے الیگزینڈرببلک کو ہرایا۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago






