Advertisement
تجارت

انٹربینک میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 283 روپے پر آ گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 11th 2023, 5:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹربینک میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز (منگل) کو انٹربینک میں امریکی ڈالر نے ایک بار پھر اونچی اڑان بھری۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 70 پیسے مہنگا ہو کر 281 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 283 روپے پر آ گیا ہے، اس سے قبل پیر (کل) کو غیر ملکی کرنسی 279.80 روپے کی شرح سے ٹریڈنگ بند ہوئی۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ معاہدے کے بعد سے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی تھی۔ تاہم، چونکہ پاکستان قرض کی پہلی قسط حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا، اس لیے پاکستان میں ڈالر کی قیمت دوبارہ بڑھنا شروع ہوگئی ہے۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ