Advertisement
پاکستان

شیریں مزاری کا اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کےلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو فریق بنایا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 11th 2023, 8:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیریں مزاری کا اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کےلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی اسلام آباد ہائی کورٹ آمد، سیاست سے لا تعلقی کے بعد پہلی بار منظر عام پر آئیں۔

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایکزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکالنے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی،انہوں نے اپنا نام پی این آئی ایل فہرست سے نکلوانے لےلئے درخواست دائر کی ہے۔

شیرں مزاری نے درخواست دائر کرنے کےلئے بائیو میٹرک تصدیق کرائی۔انہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ میں سابقہ حکومت میں انسانی حقوق کی وزیر رہ چکی ہوں، غیر قانونی طور پر میرا نام ای سی ایل اور پی این آئی ایل لسٹ میں ڈالا گیا ہے۔ آئین کا آرٹیکل15 انسانی بنیادی حقوق کا تحفظ دیتا ہے۔

شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو فریق بنایا ہے

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک