Advertisement
پاکستان

بینکنگ عدالت لاہور نے پرویز الہٰی کی رہائی کی درخواست منطور کر لی

عدالت نے پرویز الہٰی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے داخل کرانے کا حکم دیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 11th 2023, 8:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بینکنگ عدالت لاہور نے پرویز الہٰی کی رہائی کی درخواست منطور کر لی

 پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، بینکنگ عدالت لاہور نے پرویز الہیٰ کی رہائی کےلئے درخواست ضمانت منظور کر لی، بنکنگ  کورٹ کے جج اسلم گوندل نے ضمانت پر سماعت کی۔

عدالت نے پرویز الہٰی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے داخل کرانے کا حکم دیا ہے۔ ایف آئی اے نے مقدمے کا ریکارڈ پیش نہیں کیا جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار بھی کیا۔

خیال رہے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویزالہیٰ اس وقت منی لانڈرنگ کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں موجود ہیں۔ پرویزالہیٰ کو 26 جون کو اینٹی کرپشن کیس ضمانت کے بعد ایف آئی اے نے حراست میں لیا تھا۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر