Advertisement

امریکی مندوب برائے ماحولیات جان کیری 16 جولائی کو چین کا دورہ کریں گے ، چین

فریقین ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 12th 2023, 3:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی مندوب برائے ماحولیات جان کیری 16 جولائی کو چین کا دورہ کریں گے ، چین

بیجنگ: امریکا کے خصوصی صدارتی مندوب برائے ماحولیات جان کیری 16 سے 19 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت ماحولیات نے اپنے بیان میں کہا کہ جان کیری 16 سے 19 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔

بیان کے مطابق فریقین ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 6 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک گھنٹہ قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 39 منٹ قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'