سرکاری ملازمین نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی حکومت کے خلاف سڑکوں پرنکل آئے
نگران حکومت میں اتنی ہمت نہیں ہوتی کہ وہ اپنا اصل کام چھوڑ کر اس طرح کی ہرکتیں کرے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 12th 2023, 2:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: سرکاری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین نے سول سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج کے دوران نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کے نعرے بازی کی۔
اساتذہ کا کہنا تھا کہ نگران حکومت میں اتنی ہمت نہیں ہوتی کہ وہ اپنا اصل کام چھوڑ کر اس طرح کی ہرکتیں کرے، پنجاب کو لاوارث نہ سمجھا جائے۔
جب کوئی سرکاری نوکری میں آتا ہے وہ اس امید کے ساتھ آتا ہے کہ اپنے بڑھاپے میں اپنے بچوں کی شادی یا گھر کی تعمیر کرسکے۔
یہ نہیں ہوسکتا کہ ان کے بچے عیاشی کریں، یہاں ڈی سی اوز کو نئی فارچونر دی جارہی ہیں، بیورکریسی کیا ہے؟ یہ وہی انگریزوں کا طریقہ ہے کہ باقی سب کو دباؤ اور خود موجیں کروں۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 5 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 28 منٹ قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







