Advertisement
تجارت

لوہے اور سٹیل کی درآمدات میں مئی 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 12.8 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

مئی 2022 کے مقابلے میں مئی 2023 کے دوران لوہے اور سٹیل کی درآمدات میں 12.8 فیصد کمی ہوئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 12th 2023, 5:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لوہے اور سٹیل کی درآمدات میں مئی 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 12.8 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد: لوہے اور سٹیل کی درآمدات میں مئی 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 12.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مئی 2022 کے مقابلے میں مئی 2023 کے دوران لوہے اور سٹیل کی درآمدات میں 12.8 فیصد کمی ہوئی ہے۔

مئی 2022 کے دوران 46.2 ارب روپے کا لوہا اور سٹیل درآمد کیا گیا جبکہ مئی 2023 کے دوران درآمدات کا حجم 40.3 ارب روپے رہا۔ اس طرح لوہے اور سٹیل کی درآمد میں سالانہ بنیادوں پر 12.8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 6 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 11 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی