Advertisement
تجارت

پاکستان اور روس کےدوطرفہ تجارت کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ

ملک کو 127.67 ملین ڈالرکا زرمبادلہ حاصل ہواتھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 12th 2023, 7:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور روس کےدوطرفہ تجارت کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ

اسلام آباد:پاکستان اور روس کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، مالی سال کے پہلے 11ماہ میں روس کو پاکستانی برآمدات میں 53 فیصدکمی تاہم درآمدات میں 164 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں روس کوپاکستان کی برآمدات کاحجم 83.66 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جومالی سال 2022 کی اسی مدت کے مقابلہ میں 53 فیصدکم ہے، مالی سال 2022 کی اسی مدت میں روس کو برآمدات سے ملک کو 127.67 ملین ڈالرکا زرمبادلہ حاصل ہواتھا، مئی 2023 میں روس کوپاکستانی برآمدات کاحجم 5.83 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جو اپریل میں 7.38 ملین ڈالر اورگزشتہ سال مئی میں 8.05 ملین ڈالرتھا۔مالی سال 2022 میں روس کو134.32ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی گئی تھیں۔

اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں روس سے 600.70 ملین ڈالرکی درآمدات ریکارڈکی گئیں جو مالی سال 2022 کی اسی مدت کے مقابلہ میں 164 فیصدزیادہ ہے، مالی سال 2022 کی اسی مدت میں روس سے 277.83 ملین ڈالرکی درآمدات ریکارڈکی گئی تھیں، مئی 2023 میں روس سے درآمدات پر23.39 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا جو اپریل میں 115.78 ملین ڈالر اورگزشتہ سال مئی میں 13.92 ملین ڈالرتھا، مالی سال 2022میں روس سے درآمدات پر254.17 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواتھا۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 11 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 15 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 10 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 15 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
Advertisement