Advertisement

سہ افریقی ممالک کا دورہ ،ایرانی صدر آج کینیا روانہ ہوں گے

ایرانی صدر کے ہمراہ وفد میں وزیر خارجہ کے علاوہ ملک کی اہم کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 12th 2023, 7:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سہ افریقی ممالک کا دورہ ،ایرانی صدر آج کینیا روانہ ہوں گے

سہ افریقی ممالک کا دورہ ،ایرانی صدر آج کینیا روانہ ہوں گے

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آج افریقی ممالک کینیا، یوگینڈااور زمبابوے کے3 روزہ دورے کا آغاز کرتے ہوئے کینیا روانہ ہوں گے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی صدر کے ہمراہ وفد میں وزیر خارجہ کے علاوہ ملک کی اہم کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں ۔دورےکے دوران ابراہیم رئیسی تینوں ممالک کے صدور سے ملاقات کریں گے۔

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اس دورے کو ایک نیا موڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ افریقی ممالک کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو تقویت دے سکتا ہے۔

انہوں نےکہا کہ ایران اور تین افریقی ممالک کے درمیان تعلقات مشترکہ سیاسی نظریات پر مبنی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ11سال میں کسی بھی ایرانی صدر کا افریقہ کے کسی ملک کا یہ پہلا دورہ ہوگا

Advertisement
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

  • 2 days ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • 21 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

  • 20 hours ago
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 21 hours ago
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 20 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

  • 2 days ago
وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • 16 hours ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی

  • 3 days ago
Advertisement