Advertisement
تجارت

خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں پر اضافہ

بحرین، کویت، قطر، اوراومان میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 271.9 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا جو مئی کے مقابلہ میں 8.45 فیصد زیادہ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 12th 2023, 7:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں پر اضافہ

خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جون کے دوران ماہانہ بنیادوں پر8.45 فیصدکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون 2023میں خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک بحرین، کویت، قطر، اوراومان میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 271.9 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا جو مئی کے مقابلہ میں 8.45 فیصد زیادہ ہے، مئی میں خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر کاحجم 250.7 ملین ڈالرریکارڈ کیا گیا تھا۔

گزشتہ مالی سال کے دوران خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر کاحجم 3.191 ارب ڈالرریکارڈ کیا گیا جو مالی سال 2022 کے مقابلہ میں 12 فیصدکم ہے، مالی سال 2022 میں خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 3.625 اب ڈالرکی ترسیلات زرملک ارسال کی تھیں۔گزشتہ مالی سال کے دوران سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر13.6فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے جس کی بنیادی وجہ میزبان ممالک میں اقتصادی سست روی ہے

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 11 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 17 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement