این ایف سی ایوارڈ فارمولا وفاق کے لئے ناقابل عمل ہے اور اٹھارویں ترمیم میں ترامیم لازمی ہیں


سینئر سیاستدان اور سابق رکن قومی اسمبلی فواد چودھری نے کہا ہے کہ قرضوں پر ملک نہیں چلایا جا سکتا بڑی انتظامی اور معاشی اصلاحات لازم ہیں
اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے سینیٹ میں اہم ترین اتفاق رائے کیا ہے، کمیٹی میں دونوں جماعتوں نے پاکستان میں ڈویژن کو صوبوں کا درجہ دینے کی حمایت کی ہے۔
تحریک انصاف اور JUI نے سینٹ میں اہم ترین اتفاق رائے کیا ہے، کمیٹی میں دونوں جماعتوں نے پاکستان میں ڈویژن کو صوبوں کا درجہ دینے کی حمائیت کی ہے، پاکستان کیلئے اس سے اہم انتظامی اصلاح کوئ نہیں اگر آپ نے صوبے رکھنے ہیں تو ڈویژن کو Sub State بنا دیں اور صوبائ اسمبلیاں ڈویژن ہر لے…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 12, 2023
فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان کیلئے اس سے اہم انتظامی اصلاح کوئی نہیں ،اگر آپ نے صوبے رکھنے ہیں تو ڈویژن کو سب اسٹیٹ بنا دیں اور صوبائی اسمبلیاں ڈویژن پر لے جائیں،این ایف سی ایوارڈ فارمولا وفاق کے لئے ناقابل عمل ہے اور اٹھارویں ترمیم میں ترامیم لازمی ہیں۔
سابق رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ حقیقت یہ ہے قرضوں پر ملک نہیں چلایا جا سکتا ،بڑی انتظامی اور معاشی اصلاحات لازم ہیں ، نون لیگ اور پیپلز پارٹی بھی اس پر اتفاق کریں۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 6 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 21 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 12 minutes ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- an hour ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 21 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- an hour ago
