Advertisement
پاکستان

یو اے ای  نے اسٹیٹ بینک میں 1 ارب ڈالر جمع کرادیئے ہیں،اسحاق ڈار

وزیراعظم،آرمی چیف کی طرف سےمتحدہ عرب امارات کی قیادت کا مشکورہوں،وفاقی وزیر خزانہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 13th 2023, 12:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یو اے ای  نے اسٹیٹ بینک میں 1 ارب ڈالر جمع کرادیئے ہیں،اسحاق ڈار

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ  یو اے ای  نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاونٹ میں 1 ارب ڈالر جمع کرادیئے ہیں جس پر پوری پاکستانی قوم ان کے مشکور ہیں۔ یو اے ای نے عملی طور پر دوستی کا ثبوت دیا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ یو اے ای نے اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں 1 ارب ڈالرز جمع کرادیئے ہیں، جس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئے گی، ہمارا ہدف جولائی کے آخر تک ذرمبادلہ ذخائر15 ارب ڈالرز تک کرنے کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم،آرمی چیف کی طرف سےمتحدہ عرب امارات کی قیادت کا مشکورہوں، ہمارے ریزروکی پوزیشن بہتری کی جانب گامزن ہے، پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہوچکا ہے

وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2 دن میں 3 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے، پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی قیاس آرائیاں قدرتی موت مرگئیں، ہر آنے والا دن پاکستان کے لیے بہتر ہوگا۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان قائد اعظم کے خواب والا اپنا مقام ضرور حاصل کرے گا، پاکستان اپنی اصل منزل کی راہ پر گامزن ہے۔

Advertisement
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 7 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • an hour ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 21 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
Advertisement