Advertisement

حج سیزن میں ساڑھے 7لاکھ افراد نے حرمین ٹرین سے سفر کیا ، سعودی ریلوے کمپنی

رواں حج سیزن کے دوران حرمین ایکسپریس کا آپریشنل پلان کامیاب رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 13th 2023, 5:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حج سیزن میں ساڑھے 7لاکھ افراد نے حرمین ٹرین سے سفر کیا ، سعودی ریلوے کمپنی

مکہ مکرمہ: سعودی ریلوے کمپنی (سار) نے کہا ہے کہ حج سیزن 2023 کے دوران ساڑھے سات لاکھ افراد نے حرمین ٹرین سے سفر کیا ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق ریلوے کمپنی سار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ رواں حج سیزن کے دوران حرمین ایکسپریس کا آپریشنل پلان کامیاب رہا ہے۔

حرمین ٹرین نے 36 ہزار سے زیادہ راونڈ لگائے جو 2022 کے مقابلے میں 79 فیصد زیادہ تھے۔ علاوہ ازیں227 اضافی ٹرینیں چلائی گئی ہیں جبکہ مشاعر مقدسہ ٹرین نے 98 فیصد تک نظام الاوقات کی پابندی کی ۔ حرمین ٹرین نے مکہ مکرمہ،مدینہ منورہ ،جدہ ، سلیمانیہ ،کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور کنگ عبداللہ اکنامک سٹی سے گزرتی رہی۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 10 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 9 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 5 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 15 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 10 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 6 hours ago
Advertisement