کرکٹ کے ٹینوں فارمٹ میں بابر اعظم ایک بار پھر ٹاپ تھری میں آ گئے


پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک بار پھر دینا کرکٹ کے اسکندر بن گئے، کرکٹ کے ٹینوں فارمٹ میں بابر اعظم ایک بار پھر ٹاپ تھری میں آ گئے۔
بابر اعظم 1اپریل 2021 اے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ون ڈے میچز میں بابر اعظم کا 5 ہزار تیز ترین رنز،ایک سیریز میں سب سے زیادہ 6 سنچریاں اور بطور کپتان 1454 رنز بنانے کا منفرد اعزاز بھی حاصل ہے۔
قومی کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ ریکنگ میں بھی 3 درجے ترقی ہوئی ہے،وہ 6ویں پوزیشن سے تیسری پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ اسی طرح ٹی ٹونٹی میں ان کی رینکنگ نمبر 3 ہے لیکن مسلسل 55 میچز میں کپتانی کرنے اور تیز ترین 3000 ہزار رن بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔
بابر اعظم ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں ایک ساتھ مسلسل نصف سنچریاں بنانے والے بھی دنیا کے پہلے بلے باز ہیں اور ان کی کامیابیوں کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 19 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 13 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 14 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 11 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 9 گھنٹے قبل






