آذربائیجان کے وزیر برائے ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ اور ٹرانسپورٹ رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے،دفتر خارجہ
وزیر رشاد نبیوف انفارمیشن ٹیکنالوجی، ہوابازی، مواصلات، ریلویز اور سمندری امور کی وزارتوں کے پاکستانی ہم منصبوں سے ملاقات کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 13th 2023, 11:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
آذربائیجان کے وزیر برائے ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ اور ٹرانسپورٹ رشاد نبیوف 17 سے 19 جولائی تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ یہ دورہ وزیر اعظم کے حالیہ دورہ باکو کے بعد ہو رہا ہے۔
آذربائیجان کے وزیر رشاد نبیوف انفارمیشن ٹیکنالوجی، ہوابازی، مواصلات، ریلویز اور سمندری امور کی وزارتوں کے پاکستانی ہم منصبوں سے ملاقات کریں گے اور کنیکٹیویٹی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کا جائزہ لیں گے

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 16 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 18 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- 8 minutes ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
