گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 61ملین ڈالر کا اضافہ ہوا،اسٹیٹ بینک

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 14th 2023, 2:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

زرمبادلہ کے ذخائر61ملین ڈالر اضافے کے بعد 9.84ارب ڈالر ہوگئے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 7 جولائی 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4.53ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.31ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 61ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔
رواں ہفتے کے دوران، اسٹیٹ بینک کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر ، متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر اور آئی ایم ایف سے تقریباً 1.2 ارب ڈالر موصول ہوئے ۔یہ رقوم 14 جولائی 2023 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لئے ایس بی پی کے زرمبادلہ ذخائر میں ظاہر ہوں گی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 21 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





