Advertisement
تجارت

گوار اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 20.3 فیصد اضافہ

مئی 2023 کے دوران برآمدات کا حجم 1.27 ارب روپے رہا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 14th 2023, 5:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوار اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 20.3 فیصد اضافہ

اسلام آباد: گوار اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں مئی 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 20.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مئی 2022 کے مقابلے میں مئی 2023 کے دوران گوار اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 20.3 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔مئی 2022 کے دوران 1.05 ارب روپے کا گوار برآمد کیا گیا جبکہ مئی 2023 کے دوران برآمدات کا حجم 1.27 ارب روپے رہا۔

اس طرح گوار کی برآمدت میں سالانہ بنیادوں پر 20.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 6 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 11 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 5 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 8 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 9 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ