Advertisement
تجارت

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر پھر سے مہنگا

گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 14th 2023, 8:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر پھر سے مہنگا

کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اچانک اضافہ ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپے 14 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 60 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی ایک روپے 50 پیسے مہنگی ہوئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 50 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 12 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 13 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 9 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 9 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 15 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق