مام الحق کی موجودگی ٹیم مستحکم ہوگی ،بابر اعظم


قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز امام الحق کا بھی لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) میں معاہدہ طے پاگیا، بابراعظم نے امام الحق کو خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ انکی موجودگی ٹیم مستحکم ہوگی
کولمبو اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ سائمن ہیلموٹ نے ورچوئل پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بابراعظم کے ساتھ کام کرنے کیلئے پرجوش ہیں اور ان کے پاس ایک مستحکم اسکواڈ ہے۔
??? ????? ???? ??????? ??? ?????? ??? ????-??-??? ?
— ICA (@ICAssociation) July 14, 2023
With over 2000 runs in his T20 Career at an average of 32 and strike rate of 120+, the elegant left-hand batter, Imam-ul-Haq will be in action for Colombo Strikers in the LPL ?… pic.twitter.com/bzASk01pU1
لنکا پریمئیر لیگ کی فرنچائز میں بابراعظم، امام الحق کے علاوہ نسیم شاہ، وہاب ریاض، افتخار احمد اور محمد نواز کو کولمبو اسٹرائیکرز کے اسکواڈ میں شامل ہیں۔
کولمبو اسٹرائیکرز نے نیلامی سے قبل بابر اور نسیم کو پہلے سے سائن کیا تھا جبکہ افتخار احمد، وہاب ریاض اور محمد نواز کو بالترتیب 50,000 ڈالر، 40,000 ڈالر اور 30,000 ڈالر میں ڈرافٹ میں پِک کیا تھا۔
واضح رہے کہ ٹورنامنٹ 30 جولائی سے 22 اگست 2023 تک منعقد ہوگا

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 16 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 12 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 17 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 12 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 15 hours ago









