پاکستان کو مسلسل اصلاحات اور پالیسیوں پر عمل درآمد کرانا ہو گا


پہلی قسط کے بعد ہی آئی ایم ایف کےنئے مطالبات سامنے آ گئے، پاکستان کو مسلسل اصلاحات اور پالیسیوں پر عمل درآمد کرانا ہو گا۔
قرض منظوری کے ساتھ ہی آئی ایم ایف (عالمی مالیاتی فنڈ) نے نئی اصلاحات پیش کر دیں، آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.2 بلین ڈالر قرض کی پہلی قسط جاری کی تھی، جس کے بعد آئی ایم ایف نے نئی شرائط سامنے رکھ دیں۔
شرائط میں آئی ایم ایف نے پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا۔
آئی ایم ایف کا کہنا ہے پراپرٹی اور زرعی سیکٹر میں ہم آہنگی سے محصولات بڑھائی جا سکتیں ہیں، نئے ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ نئی حکومت کو ہوگا، نیز عالمی بینک سے بھی مشاورت کی جائے گی۔
آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کے لیے بیرونی و ملکی معاشی صورت حال بہتر بنانے کے لیے اہم کردار ادا کرے گا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 14 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 15 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 20 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 18 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 18 hours ago



