امن قائم صرف ان لوگوں کیلئے ہے جن کے پاس دولت آرہی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 15th 2023, 2:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : جی این این پلس سروے کے دوران عوام پھٹ پڑے، عوامی رائے کے مطابق اب کراچی میں رہنا مشکل ہے پہلے دوسرے ملک سے لوگ بھاگ کر کراچی آتے تھے، امن قائم صرف ان لوگوں کیلئے ہے جن کے پاس دولت آرہی ہے۔
حالات ایسے ہیں کہ یہاں زندگی گزارنا ایسا ہے کہ قیامت آرہی ہو، نہ نوکریاں ہیں نہ کاروبار بچا ہے اگر کوئی چار پیسے جوڑ لے تو کوئی آتا ہے اور لوٹ کر چلا جاتا ہے۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 14 minutes ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







