Advertisement
پاکستان

مستحکم پاکستان: آبادی اور وسائل کا تعین، لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے زیر انتظام دو روزہ قومی کانفرنس کا آغاز

پاکستان کو آبادی میں تیزی سے اضافہ کے چیلنج کا سامنا ہے، رفعت انعام بٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 15th 2023, 2:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مستحکم پاکستان: آبادی اور وسائل کا تعین، لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے زیر انتظام دو روزہ قومی کانفرنس کا آغاز

اسلام آباد: لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے زیر انتظام دو روزہ قومی کانفرنس ‘مستحکم پاکستان: آبادی اور وسائل کا تعین’ کا آغاز جمعہ 14 جولائی 2023 کو سپریم کورٹ آف پاکستان آڈیٹوریم اسلام آباد میں ہوا جس میں سپریم کورٹ، ہائی کورٹس، آزاد جموں و کشمیر کی سپریم کورٹس اور ہائی کورٹس کے معزز جج صاحبان نے شرکت کی۔

کانفرنس میں سپریم اپیلیٹ اور چیف کورٹ گلگت بلتستان، نامور قومی اور بین الاقوامی ماہرین، ماہرین تعلیم، آبادی اور پبلک پالیسی کے ماہرین اور قانونی برادری کے افراد نے شرکت کی۔

کانفرنس کے آغاز پر افتتاحی کلمات میں سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان رفعت انعام بٹ نے کہا کہ پاکستان کو آبادی میں تیزی سے اضافہ کے چیلنج کا سامنا ہے جس کے سماجی و اقتصادی اثرات،قومی سلامتی پر براہ راست اثر انداز ہورہے ہیں۔

آبادی میں تیز رفتار اضافہ دستیاب وسائل کو تیزی سے کم کر رہا ہے ۔پانی کی کمی، توانائی کی کھپت، ملازمتوں کی کمی، تنازعات اور عدم تحفظ، صحت کی دیکھ بھال ، تعلیم، بنیادی ضروریات کی عدم دستیابی اور ماحولیاتی مسائل جیسی مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔ جس سے ‘زندگی’ کا معیار متاثر ہو رہا ہے۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 29 منٹ قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک گھنٹہ قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement