Advertisement
تجارت

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

18 قیراط ایک گرام کی قیمت 177.32 ریال ریکارڈ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 15th 2023, 3:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

جدہ: سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 236.43 ریال، 22 قیراط کی 216.73 اور 18 قیراط ایک گرام کی قیمت 177.32 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 206.88 ریال میں فروخت ہوا۔

گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 1986 ریال، 22 قیراط کی 2080.58 اور 24 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 2269.72 ریال رہی۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک گھنٹہ قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا