عطاتارڑ کی تھا نہ علی پور چٹھہ حملہ کیس میں عدالت میں پیشی

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 15th 2023, 10:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ وزیر آباد آمد کے دوران تھانہ علی پور چٹھہ کے مقدمہ میں عدالت میں پیش ہوئے۔وزیر آباد تھانہ علی پور چٹھہ حملہ کیس میں عدالت نے عطا تارڑ پر فرد جرم عائد کردی۔
عطاء تارڑ کےخلاف آزاد کشمیر الیکشن کے موقع پر تھانہ میں اہلکاروں سے ہاتھا پائی سمیت متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔
عدالت نے وکلا کو 20 ستمبر کو طلب کر لیا۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 16 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 6 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 12 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 12 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





