ایف آئی اے حکام اور پولیس کی بھاری نفری کیمپ جیل لاہورکے باہر موجود

شائع شدہ 2 سال قبل پر جولائی 15 2023، 11:33 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سابق وزیر اعلی پرویز الہی کی کیمپ جیل لاہور سے رہائی خطرے میں پڑ گئی ،پرویزالہی کا کیمپ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کا امکان ہے۔
ایف آئی اے حکام اور پولیس کی بھاری نفری بکتر بند گاڑی سمیت سابق وزیر اعلی پرویز الہی کو گرفتار کرنے کے لیے کیمپ جیل لاہور کے باہر موجود کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے اینٹی رائیڈ فورس بھی طلب کی گئی ہے۔

مسلمان اختلافات ختم کرکے متحد ہوجائیں: ترک صدر
- 16 گھنٹے قبل

ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے اپنے 3 جانشین تجویز کر دیے، امریکی اخبار کا دعویٰ
- 11 گھنٹے قبل

آئینی بینچ میں توسیع کی مخالفت پر جسٹس منصور کا خط منظر عام پر آگیا
- 15 گھنٹے قبل

اسرائیل کو بارہا سمجھایا کہ ایران کے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے ارادے کا کوئی ثبوت نہیں ، پیوٹن
- 15 گھنٹے قبل

وزیر اعلی پنجاب کا غریب دیہی خواتین کو بھینسیں اور گائیں دینے کا فیصلہ
- 17 گھنٹے قبل

تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری،قائمہ کمیٹی نے انکم ٹیکس میں بڑی کمی کی تجویز دے دی
- 18 گھنٹے قبل

قومی کرکٹر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے،تصاویر وائرل
- 18 گھنٹے قبل

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت، ایران و غزہ جنگ بندی پر زور
- 17 گھنٹے قبل

حکومت نے سولر پینلز پر سیلز ٹیکس 18 سے کم کر کے 10 فیصد کر دیا، وزیر خزانہ
- 17 گھنٹے قبل

ایران کو تمام ضمانتیں دینی ہوں گی ، جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرےگا، میکرون کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
- 14 گھنٹے قبل

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ بحال کرنے سے صاف انکار کر دیا
- 11 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان:دہشتگردوں کا پولیس پر حملہ،جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات