Advertisement
پاکستان

ٹرانس جینڈر بل سے متعلق وفاقی شرعی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

ٹرانس جینڈر کمیونٹی اور سول سوسائٹی نے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 16th 2023, 11:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹرانس جینڈر بل سے متعلق وفاقی شرعی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

ٹرانس جیند بل سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ فیصلے کو ٹرانس جینڈر کمیونٹی اور سول سوسائٹی نے چیلنج کیا۔

ٹرانس جینڈر کمیونٹی اور سول سوسائٹی نے خواجہ سراؤں سے متعلق ”ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018“ پر وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، درخواست میں سپریم کورٹ سے وفاعی شرعی عدالت کا فیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے۔

ٹرانس جینڈر رائٹس کے ڈائریکٹر نایاب علی اور صارم عمران کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ وفاقی شرعی عدالت نے پوری کمیونٹی کو شناخت کے حقوق سے انکار کیا، سپریم کورٹ وفاعی شرعی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔ قانون سازی کمیونٹی کے اتفاق رائے کی نمائندگی کرتی ہے، اور قانون منتخب نمائندوں کے ذریعے نافذ کیا گیا تھا۔ وفاقی شرعی عدالت نے اپنے داٸرہ اختیارسے تجاوز کیا ہے۔

خیال رہے کہ وفاقی شرعی عدالت نے خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کےلئے بنائے گئے قانون کو کالعدم  قرار دیا تھا اور قانون کی کچھ دفعات کو اسلامی احکام کے خلاف قرار دیا تھا۔ وفاقی شرعی عدالت نے صنفی شناخت اور وراثت کے حق سے متعلق دفعات کو اسلامی قانون سے متصادم قرار دیا تھا

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 منٹ قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 17 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement