نوٹیفکیشن کے مطابق پرویز الٰہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سرکردہ رہنما ہیں


لاہور: ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور نے چوہدری پرویز الٰہی کو تین مینٹیننس آف پبلک آرڈر (3 ایم پی او) کے تحت ایک ماہ کے لیے حراست میں لے لیا۔
ڈپٹی کمشنر لاہور نے ایک ماہ کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جس کے دوران وہ کیمپ جیل میں ہی رہیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پرویز الٰہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سرکردہ رہنما ہیں، وہ امن و امان کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ضلعی انٹیلی جنس کمیٹی اور پولیس پہلے ہی اپنی سفارشات ضلعی حکومت کو دے چکے ہیں۔
خیال رہے کہ پولیس کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا تھا کہ تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ الٰہی امن کے لیے خطرہ بن سکتا ہے، اس لیے انہیں تھری ایم پی او کے تحت حراست میں رکھنے کی اجازت دی جائے۔
علاوہ ازیں اس سے قبل 11 جولائی کو لاہور کی بینکنگ کورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا تھا، اس لیے انہیں 26 جون کو جیل سے رہائی کے فوراً بعد ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago





