سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر لاہور سے اسلام آباد کم سفر کرتا ہوں،پی ٹی آئی چیئرمین

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 17th 2023, 8:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے توشہ خانہ نیب انکوائری میں پیش ہونے سے معذرت کرلی۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب کو تحریری جواب میں کہا ہے کہ 19 جولائی کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہونا ہے اس روز نیب میں پیش ہو جاؤں گا، سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر لاہور سے اسلام آباد کم سفر کرتا ہوں۔
جواب میں مزید کہا کہ نیب قوانین کے سیکشن 18 سی کے تحت انکوائری رپورٹ صرف میں موصول کر سکتا ہوں، میرا جواب جب نیب کو موصول ہو تو انکوائری رپورٹ میرے وکیل بیرسٹرگوہر خان کو دی جائے
القادر ٹرسٹ کیس میں سپریم کورٹ نے مجھے رہا کرنے کا حکم دیا تو انکوائری رپورٹ بھول آیا تھا۔
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 6 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 12 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 9 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



